لندن ،برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ رحلت کر گئیں

Spread the love

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ برمنگھم میں رحلت کر گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں ، لارڈ نذیر احمدکی ہمشیرہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، وہ آج صبح برمنگھم میں انتقال کر گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:   یمنی حکومت کا حوثیوں پر الحدیدہ معرکے میں 1000 بچے جھونکنے کا الزام

Related

45 تبصرے “لندن ،برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ رحلت کر گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں