افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ،4 افراد ہلاک ، 90 زخمی

Spread the love

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایک بڑے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کے مطابق عسکریت پسندوں نے بارود سے بھرا ٹرک نویں پولیس ڈسٹرکٹ میں واقع گرین ولیج کمپاﺅنڈ سے ٹکرادیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں تین فوجی اور سویلین شامل ہے جبکہ زخمیوں میں 23 بچے اور 12 خواتین شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی افراد میں اکثریت سویلینز کی ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی شدت سے پورا کابل گونج اٹھا۔دھماکے کے باعث عمارت کے قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔افغان وزارت داخلہ کے نائب ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد مصدقہ نہیں ہے، اس میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   بندروں سے مقابلہ،بھارتی پولیس کوغلیلیں فراہم

Related

51 تبصرے “افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ،4 افراد ہلاک ، 90 زخمی

  1. Otc Celebrex [url=https://apcialisle.com/#]generic cialis release date[/url] Buying free shipping isotretinoin isotrex best website Cialis Viagra 100mg Over Night

  2. viagra without a doctor prescription [url=https://genericjojos.com/]viagra[/url] viagra without doctor prescription viagra viagra generic

  3. viagra without doctor prescription [url=https://medyvirgaraonline.com/]viagra[/url] viagra online viagra viagra without a doctor prescription

اپنا تبصرہ بھیجیں