جھنگ میں آج ہونے والے کبڈی کے مقابلے سیکورٹی وجوہات کے باعث ملتوی

Spread the love

جھنگ (نمائندہ خصوصی) آج ہونے والے پاکستان ایران اور بھارت کی ٹیموں کے مابین مائی ہیر اسٹیڈیم میں ہونے والے کبڈی کے مقابلے ملتوتی کر دئے ذرائع کے مطابق آج مائی ہیر اسٹیڈیم میں پاکستان ایران اور بھارت کے مابین دو میچز ہونا تھے لیکن سیکورٹی کلیرئنس نہ ملنے کے باعث دونوں میچز ملتوی کر دئے گئے

یہ بھی پڑھیں:   جھنگ:انچارج مانیٹرنگ پرائس کنٹرول مہم/ سیکرٹری کوآپریٹو احمد رضا سرور کوڈپٹی کمشنر کی جانب سے پرائس کنٹرول کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں