دو پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے 2 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد ڈاکٹر فہد احمد کو ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد جبکہ ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آبادعمران احمد ملک کو ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آبادکی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں:   حمزہ شہباز کیخلاف سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں