نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم میں گھر کا حصول، نیا فارم جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاسنگ پراجیکٹ پنجاب فیز ون کے تین اضلاع کے لیے فارم جاری کردیا‘پرانا نادرا کی جانب سے جاری ہونے والا فارم منسوخ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں، چشتیاں اور رینالہ خورد میں گھروں کی الاٹمنٹ کے لیے فارم جاری کیا گیا،پرانا نادرا کی جانب سے جاری ہونے والا فارم منسوخ کر دیا گیا، نیا فارم پنجاب ہاسنگ اینڈ ٹان پلاننگ ایجنسی (پھاٹا)کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، درخواست فارم بنک آف پنجاب کی متعلقہ ضلع کی تمام برانچوں سے مفت حاصل کیا جاسکتا ہے، تینوں اضلاع کیلئے علیحدہ علیحدہ فارم جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کا 2 مئی کو پیش نہ ہونے پر دفاع کا حق ختم ہوجائے گا، سپریم کورٹ

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں