لیما:مسافر بس کھائی میں جاگری، 10افراد ہلاک

Spread the love

پیرو کے دار الحکومت لیما میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافرہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق بس میں 50 مسافر سوار تھے، نیشنل ایمرجنسی سینٹر نے ٹوئٹر پیغام پر اس حادثے کی اطلاع دیتے ہوئے دس مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے

یہ بھی پڑھیں:   لیبیا میں‌لڑنے والی تنظیم کے ترکی اورایران سے مراسم :دستاویزات میں انکشاف

Related

36 تبصرے “لیما:مسافر بس کھائی میں جاگری، 10افراد ہلاک

اپنا تبصرہ بھیجیں