عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی میانوالی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے، جلسہ منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں 27 جنوری کو ہونے والاجلسہ منسوخ کردیا۔عمران خان نے میانوالی میں 27 جنوری کو ہونے والاجلسہ منسوخ کردیا، اب وزیر اعظم خان 27 جنوری کے بجائے فروری میں میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،نئی تاریخ کا تعین بھی جلد ہو جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔ جلسے کی منسوخی سے متعلق پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   میرا دامن صاف ، کارکنان احتجاج نہ کریں ،نواز شریف

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں