افغانستان میں امریکی بمباری سے بچوں سمیت 16 شہید

Spread the love

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی بمباری سے 13 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں اکثریت بچوں کی ہے۔ جمعرات کو علی الصبح ہونے والے اس حملے میں مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ شہدا میں ایک میاں بیوی اور ان کے بچے شامل ہیں۔

حملے کے بعد افغان حکام اور کابل نواز ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ کے ڈرون حملے سے طالبان رہنما مولوی مدد مارے گئے ہیں تاہم افغانستان کے غیرجانبدار صحافیوں نے کچھ دیر بعد واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کردیں جن میں شہید بچوں اور ان کے والدین کی لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں۔امریکی فوج نے ایک روز قبل صوبہ میدان وردک میں بھی بمباری میں طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا لیکن مارے جانے والے 6افراد عام شہری نکلے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:   خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ابھر کررہے گا ،امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی نے بھارت کو چیلنج کردیا

Related

107 تبصرے “افغانستان میں امریکی بمباری سے بچوں سمیت 16 شہید

  1. viagra without a doctor prescription [url=https://zvigariageneric.com/]viagra without a doctor prescription[/url] viagra viagra cheap viagra

  2. generic viagra [url=https://www.genericviragacheap.com/]cheap viagra[/url] viagra without a doctor prescription viagra online viagra

  3. Wow, fantastic blog layout! How long have you been blogging for? you made blogging look easy. The overall look of your web site is magnificent, as well as the content! Here is my webpage; agen bandarQ

  4. cialis and alcohol forum topics
    cialis and alcohol use
    tadalafil 20 mg
    – cialis you cannot post new topics in this forum
    [url=https://tadalafil6.com]tadalafil 20 mg
    [/url] cialis buy return to board index

اپنا تبصرہ بھیجیں