آئی جی پنجاب کی تبدیلی بھی متوقع ،نئے آئی جی پنجاب کےلئے طارق مسعود کا نام زیر غور

لاہور(میاں مشتاق احمد سے) عمران خان کی وطن واپسی پر آئی جی پنجاب کی تبدیلی بھی متوقع ہے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کی وطن واپسی پر امجد جاوید سلیمی کو ہٹا دیا جائے گا اور نئے متوقع آئی جی پنجاب طارق مسعود ہونگے جبکہ وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر سمیت اعلیٰ افسران کو فوری طور عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے.

5 thoughts on “آئی جی پنجاب کی تبدیلی بھی متوقع ،نئے آئی جی پنجاب کےلئے طارق مسعود کا نام زیر غور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *