لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس پر سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے علامہ خادم حسین رضوی، پیرافضل قادری، علامہ اعجاز اشرفی اور علامہ فاروق الحسن کو سینٹرل جیل کوٹ لکھپت اور سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے لاکر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزموں کو تھانہ سول لائن لاہور میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔
ملزمان پر مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، عوام الناس کو اکسانے اور قومی اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔ خادم حسین رضوی کو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ علامہ خادم حسین رضوی کی پیشی کے وقت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اضافی نفری تعینات کی گئی تھی۔ ایس پی سول لائنز خود بھی موقع پر موجود رہے اور تمام سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہے۔ ملزمان کی جانب سے وکیل مرتضی علی پیر زادہ، طاہر منہاس اور ناصر منہاس عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزموں کی پیشی کے موقع پر تحریک لبیک کے کارکنوں کی بڑی تعداد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر موجود تھی جنہوں نے اپنے رہنماوں کے حق میں نعرے بازی کی۔ عدالت نے خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، علامہ اعجاز اشرفی اور علامہ فاروق الحسن کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔
ABC Certified and APNS/CPNE Member Newspaper
LГҐn 10000
see this
Du könntest es hier versuchen
credit 23000 euros
credit 28000 euros
medrol 300mg
mircette 400/80mg
Payday loans in Texas
loperamide
Lainaa 4000 euroa
LГҐn 40000 kr
how to purchase celexa 10mg
ten post
microzide 25mg
LГҐn 80000
Payday loans in South Carolina
navigeer naar deze site
reglan 10mg cost
Payday loans in North Carolina
Lainaa 15000 euroa
elocon 100mg
LГҐna 7000 kr
how to buy celexa 10mg
allegra
Lainaa 90000 euroa
Prestito 7 mila euro
anafranil 100mg
effexor tablet
LГҐn 2000
Payday loans in Idaho
zofran medication
nexium 20mg cheap
link do strony internetowej
risperdal
5000 Euro Kredit
descubre esto aquГ
PЕЇjДЌka 500000 KДЌ
18000 Euro Kredit
LГҐn 25000 kr
LГҐn 9000 kr
om hans
cymbalta for sale
reglan 10mg
how to buy claritin 10 mg
aldactone 20mg
Prestito di 8500 euro