سانحہ ساہیوال ،جے آئی ٹی کی سی ٹی ڈی اہلکاروں سے تفتیش میں تہلکہ خیز بات منظر عام پر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت منظر عام پر آگئی ،کاونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار جے آئی ٹی کو شواہد نہ دے سکے اور انٹیلی جنس رپورٹ کی معلومات بھی فراہم نہ کر سکے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے7سی ٹی ڈی اہلکاروں کے الگ الگ بیانات قلمبند کیے ،اس دوران اہلکاروں کے بیانات میں تضاد پایا گیا ۔جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کے فون کی ریکارڈنگ بھی حاصل کی ا ور بینک اکاونٹس کی بھی چھان بین کی

یہ بھی پڑھیں:   ھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلااشتعال گولہ باری سے تاحال 4افراد شہید 5افراد زخمی

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں