پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل ،خواجہ برادران نے گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران نے گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی،درخواست میں موقف اختیارکیا ہے کہ خواجہ برادران کوفری اینڈ فیئرٹرائل کاحق نہیں دیاگیا،عدالت سے استدعا ہے کہ خواجہ برادران کی رہائی کا حکم دے۔
واضح رہے کہ پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نیب کی حراست میں ہیں تاحال نیب کی جانب سے ان کیخلاف ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکا۔

یہ بھی پڑھیں:   نوازشریف علاج کے بہانے لندن جانا چاہتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

Related

85 تبصرے “پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل ،خواجہ برادران نے گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں