پاکپتن،ضلع کچہری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن(نمائندہ خصوصی)پاکپتن میں ضلع کچہری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ فائرنگ پیشی پرآئے 2 گروپوں میں ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق وکیل کا منشی بھی فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:   ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ٹرانسپورٹرز کوحکومت کے مقررہ کردہ نرخ ناموں کو تمام گاڑیوں میں آویزاں کا حکم

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں