لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی طاہر انجم نے کہا ہے کہ راجہ بشارت کی پریس کانفرنس سی ٹی ڈی کا دفاع تھی. لگتا ہے پنجاب حکومت اس کا دفاع کررہی ہے اور سانحہ ماڈل ٹائون کی طرح ساہیوال واقعہ کا بھی کچھ نہیں ہوگا .اگر ایسا ہے تو پھر وزیر اعظم مگر مچھ کے آنسو کیوں بہا رہے ہیں ؟معصوم بچوں کے بیانات کے بعد کسی جے آئی ٹی کی ضرورت نہیں رہتی.
