ساہیوال واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد بے گناہ تھے، اعجازچوہدری

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعجازچوہدری نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد بے گناہ تھے کیونکہ وہ میرے حلقہ کے رہائشی ہیں اور ان کے بارے میں ہم انصاف کے طلبگار ہیں اور واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو نشان عبرت بنائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا.

یہ بھی پڑھیں:   ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی

Related

34 تبصرے “ساہیوال واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد بے گناہ تھے، اعجازچوہدری

اپنا تبصرہ بھیجیں