وزیراعلیٰ پنجاب نےساہیوال پولیس فائرنگ واقعہ کی تحقیقات کاحکم دے دیا

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئےوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بتایاکہ آئی ئی جی پنجاب نےآرپی اوسےساہیوال واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے،ایک گھنٹےمیں واقعےکی صورتحال واضح ہوجائےگی۔فیاض الحسن کا کہنا تھا کہ اطلاع کےمطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سےتھا،آج کا واقعہ 16جنوری کے سی ٹی ڈی آپریشن کا حصہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نےفون کرکےتحقیقات کاحکم دیا، واقعہ میں کسی کی غفلت ثابت ہوئی تواسکےخلاف ایکشن لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:   پاکستان نے بھارت کے ایک نہیں دو پائلٹ زندہ گرفتار کرلیے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی تصدیق کر دی

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں