افغانستان میں امن کیلئےپاکستان اپنی کاوشیں جاری رکھےگا،شاہ محمود قریشی

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے ملاقات کی ، زلمے خلیل زاد نے امریکا اور طالبان مذاکرات میں سہولت کاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا جبکہ شاہ محمودقریشی نے کہا خطے میں امن کے لئے پاکستان اپنی کاوشیں جاری رکھےگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد وزارت خارجہ پہنچے ، جہاں انھوں نے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سےملاقات کی، ملاقات میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ،دفاع اینڈنیشنل سیکیورٹی کونسل کےنمائندے شریک تھے۔ ملاقات کےدوران افغان مفاہمتی عمل سےمتعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا خطے میں امن کے لئے پاکستان اپنی کاوشیں جاری رکھےگا، افغانستان میں قیام امن کےلیےمفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے۔ زلمے خلیل زاد نے امریکا، طالبان مذاکرات میں سہولت کاری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا امریکا افغان امن کےحوالے سے پاکستان کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   رمضان شوگر ملز کیس کی تحقیقات مکمل، شہباز شریف اور حمزہ شہباز مرکزی ملزمان نامزد

Related

82 تبصرے “افغانستان میں امن کیلئےپاکستان اپنی کاوشیں جاری رکھےگا،شاہ محمود قریشی

  1. viagra generic [url=https://medyvirgaraonline.com/]viagra generic[/url] viagra without doctor prescription viagra viagra online

اپنا تبصرہ بھیجیں