جھنگ(فیصل منظور سے) ڈائریکٹر انٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق نے سرکٹ ہاﺅ س میں کھلی کچہری لگائی جس میں اسسٹنٹ کمشنر عبدالرﺅف،سرکل آفیسر انٹی کرپشن محمد عثمان سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ڈائریکٹر انٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی ایک ناسور ہے جو معاشرے کی جڑوں کو کھوکھلا اور ملکی اداروں کو تباہ کردیتا ہے۔ عام لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہمیں ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے چاہئیں۔سرکاری اداروںمیں ان کو عزت و احترام ملنا چاہئے ۔ اختیارات سے تجاوز کرنا ‘ بااثر افراد کو عام لوگوں پرترجیح دینا‘ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری نہ کرنا بھی بدعوانی کے زمرے میں آتی ہیں۔ہمیں جذبے اور لگن کے ساتھ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا ہمیں بحیثیت قوم مشترکہ طور پر کرپشن کے خاتمے کے لئے کاوشیں کرنی ہوں گی۔ جب تک ہم اپنے اداروں اور معاشرے کو بدعنوانی سے پاک نہیں کریں گے اس وقت تک ہم ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے۔جس کے لئے ہمیں شعور اجاگر کرنا ہوگا۔اس کا مکمل خاتمہ تو ممکن نہیں مگر اس پر کافی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔قبل ازیں ڈائریکٹر انٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق نے سائلین کی طرف سے پیش کی گئی درخواستوں کی فرداً فرداً سماعت کی اورازالہ کےلئے متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کئے۔
متعلقہ خبر یں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ بابراعظم ٹاپ 10 بلے بازوں میں شامل
شہریوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس
مسافر کودوران پرواز سیٹ کی اپ گریڈیشن کی سہولت میسر
وزیراعظم کی توانائی کمپنی کو نادہندہ ہونے سے بچانے کیلئے مداخلت،تنازع حل کرادیا
بیرونی پھیپھڑوں کی بدولت زیرِ آب تیرتے ہوئے آکسیجن خود بنائیے
اس محلے میں تمام گھر تھری ڈی پرنٹر سے ’’چھاپ‘‘ کر تیار کیے جائیں گے
اسلامی بینک کاری کے شعبے کے قبل از ٹیکس منافع میں بڑا اضافہ ہو گیا
آرمی پبلک سکول حملے کے اہم سہولت کار کو پھانسی دیدی گئی
پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح سب سے زیادہ
بھارتی پولیس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد
مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، صدر عارف علوی
بھارت کی بالا کوٹ اسٹرائیک پر فلم بنانے کی تیاریاں، ترجمان پاک فوج کا کرارا جواب
وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ
ہواوے Y9s نے،صرف دو گھنٹے کی فروخت میں کروڑوں کما لئے
کرپشن کی روک تھام: 15 مزاروں پر چندہ مشینیں لگانے کا فیصلہ
راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی بارش اور خراب روشنی کی نذر
نیویارک میں 45 منزلہ ’ہائی ٹیک‘ جیل کا منصوبہ
چھوٹے تاجروں کیلیے فکسڈ ٹیکس اسکیم، شناختی کارڈ شرط برقرار رہیگی، شبر زیدی
اگلے سال لاکھوں فون پر واٹس ایپ سروس بند ہوجائے گی!
مسلمانوں کیخلاف شہریت ترمیمی بل کی منظوری،مودی سرکار پریشان-
مزید پڑھیں