شہباز شریف پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ قبول نہ کریں تو بہتر ہو گا، چوہدری فواد حسین

Spread the love
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چاہیے کہ وہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ قبول نہ کریں تو بہتر ہو گا، اسمبلی چلانے کے لئے اپوزیشن کے مطالبہ کو قبول کیا، حکومت ملکی ترقی اور معاشی منزل کے حصول کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لا رہی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی پر اتفاق ہوا ہے، اخلاقی طورپر ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ بڑے بھائی کا آڈٹ چھوٹا بھائی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو چاہیے کہ وہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا عہدہ قبول نہ کریں تو بہتر ہو گا۔شہباز شریف کو اخلاقی طورپر یہ عہدہ چھوڑ کر کسی اور کو دے دینا چاہیے۔ حکومت نے اسمبلی چلانے کے لئے اپوزیشن کے مطالبہ کو قبول کیا۔ اپوزیشن کی جانب سے بلیک ملیلنگ ہوئی ہے، آج پارلیمنٹ پر حرف آیا۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف مڈل کلاس کی جماعت ہے، حکومت ضلعی سطح پر سکولوں کی بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ پرائیویٹ سکولوں نے لوٹ مار مچا رکھی ہے۔ زیادہ فیسوں کی وصولی پر چیف جسٹس نے فیس کم کرنے کا حکم دیا ہے۔ 

Related

یہ بھی پڑھیں:   نیب اور ایجنسیاں ظاہر کردہ اثاثوں سے ایک مرلہ زیادہ زمین یا ایک روپیہ زیادہ لے آئیں تو سیاست چھوڑ دونگا، اکرم درانی کا چیلنج ، آزادی مارچ سے متعلق بھی زبردست اعلان کردیا

28 تبصرے “شہباز شریف پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ قبول نہ کریں تو بہتر ہو گا، چوہدری فواد حسین

  1. Viagra Ohne Rezept In Berlin [url=https://buyciallisonline.com/#]buy cialis without prescription[/url] Propecia Bugiardino Cialis Propecia For Sale

  2. In case you are serious about ways to help your sexual interest and love life, then you definately visit the good site. Play slots online for fun – roulette Wheel Game – shark roulette

اپنا تبصرہ بھیجیں