روزنامہ قدامت DAILY QADAMAT ایک اُردواخبارہے جو روزانہ کی بنیادپرپاکستان کے صوبہ پنجاب میں موجود شہر لاہور سے شائع ہوتاہے۔ یہ اخبار اُردو زبان کے ساتھ ساتھ انگریزی زبان میں بھی شائع ہوتاہے۔ اس اخبار میں اہم بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف پاکستان میں شائع ہوتا ہے بلکہ دوسرے ممالک کی خبروں کا احاطہ بھی کرتا ہے۔
ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔
علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے دلچسپ اور روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیح ہیں ۔
ہم اپنے صارفین تک بہتر سے بہترین خبریں پہنچانے میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہے۔
اس اخبار کی تازہ ترین خبریں پڑھنے کیلئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہیں۔