105

ہمت ہے تو سامنے آئو ۔۔ڈٹ کر کھڑی ہوں،مریم نواز کی دشمن کو للکار

راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آج صبح پیش آنے والے واقعے میرے دل کو بہت تکلیف پہنچی اور دکھ ہوا لیکن نواز شریف حق کے راستے پر ہے، اوچھے ہتکھنڈوں والوں کو پیغام دو کہ واقعے کے بعد نواز شریف سے محبت پہلے سے زیادہ ہوگئی، دشمن ہار مان گیا ہے، شکست کھانا والا ہی گھٹیا حرکتیں کرتا ہے، فاتح ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے، دشمنو چھپ کر وار کرتے ہو ہمت ہے تو سامنے آو¿ ۔۔ڈٹ کر کھڑی ہوں، نواز شریف کے دشمن ڈرپوک ہونے کے ساتھ ساتھ کمزور بھی ہیں، جو چھپ کر وار کرتے ہیں، ہمت ہے سامنے آو¿ اور سیاسی میدان میں مقابلہ کرو کیونکہ چھپ کر وار کرنے والے گیڈر ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں