117

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ تھری کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شین واٹسن اور کیون پیٹرسن کی شاندار بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 180 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی کنگز مقررہ اوور میں 8 وکٹ کے نقصان پر 113 رنز ہی بناسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں