159

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار احمد جتالہ 17 فروری کو اٹلی کا دورہ کرینگے

فرانس (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار احمد جتالہ 17 فروری کو اٹلی کا دورہ کرینگے ۔ان کے اعزاز میں اٹلی کے شہر برسلہ میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی ۔تقریب میں پی ٹی آئی اٹلی کے کارکنان پھرپور شرکت کرینگے ۔پی ٹی آئی فرانس کے صدر میاں ذوالفقار احمد جتالہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم ان شاءاللہ پارٹی کو مضبوط بنانے کےلئے دن رات کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں پورے یورپ کے دورے بھی کئے جارہے ہیں اور ہم پاکستان کی ترقی کےلئے عمران خان کے ساتھ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں