99

نیب کا غیر قانونی کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف جاری تحقیقات کا جائزہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اجلاس میں راولپنڈی اسلام آباد میں نیب میں غیر قانونی نجی کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف جاری انکوائریوں اور انویسٹی گیشن پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب راولپنڈی کوہدایت کی کہ عوام کی عمر بھر کی لوٹی گئی جمع پونجی کی واپسی نہ صرف یقینی بنانے میں قانون کے مطابق اقدامات اٹھائے جائیں بلکہ تفتیش کو بروقت مکمل کر بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔چیئرمین نیب نے عوام سے بھی کہا کہ وہ اپنی عمر بھر کی جمع پونجی صرف اور صرف قانون کے مطابق قائم نجی کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹیز میں پوری تسلی اور اطمینان کے بعد لگائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں