107

نااہل سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نااہل سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آگئے تفصیلات کے مطابق جامعہ نعیمیہ میںاتوار کے روز ہونے والی سالانہ تقریب میں نواز شریف کی شرکت پر جامعہ کے اساتذہ اور طلباءنالاں تھے اور جامعہ نعیمیہ کی انتظامیہ دو گرپوں میں تقسیم ہوچکی تھی ایک گروپ نواز شریف کو تقریب میں بلانے کا حامی جبکہ دوسرا گروپ مخالف تھا یہی وجہ تھی کہ جامعہ نعیمیہ کے سینئر اساتذہ نے تقریب میں شرکت ہی نہیں کی ۔علازہ ازیں جامعہ نعیمیہ میں تقریب کے دوران نواز شریف کی طرف ایک نہیں بلکہ زیادہ جوتے پھینکے گئے جو ان تک نہ پہنچ سکے اور لبیک لبیک یارسول اللہ کے نعرے بلند ہوتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں