23

لودھراں میں پی ٹی آئی کو شکست ، ریحام خان بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد (قدامت نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں 280پولنگ سٹیشنز سے سامنے آنیوالے نتائج میں مسلم لیگ ن کو واضح برتری حاصل ہے اور ایسے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آگئیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ ”سنا ہے پیرجیت گیا؟“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں