73

ایم کیوایم نے کراچی کے شہریوں کوکیا دیا؟مصطفیٰ کمال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سر زمین کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ماضی میں متحدہ بانی کی وجہ سے مہاجروں کوذلت اٹھاناپڑتی تھی لیکن اب شہری ایم کیوایم کواب سوچ سمجھ کرووٹ دیں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے پروگرام ” دنیا کامراخان کیساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہناتھا کہ ایم کیوایم نے کراچی کے شہریوں کوکیا دیا؟انہوں نے تو عوام کے ووٹوں کی توہین کی ہے مگر اب شہری ایم کیوایم کواب سوچ سمجھ کرووٹ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں پی ایس پی کامیابی حاصل کریگی کیونکہ ایم کیوایم پاکستان پرداغ لگ گیاہے جبکہ 24 دسمبرکولیاقت آبادجلسے میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں